A. 1948
B. 1959
C. 1971
D. 1985
Category: Full List
زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟
A. ہمالیہ
B. جنوبی امریکہ
C. انٹارکٹیکا
D. شمالی امریکہ
ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟
A. ہیپییٹائٹس اے
B. ہیپاٹائٹس بی
C. ٹی بی
D. ایڈز
حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟
A. 60
B. 70
C. 75
D. ان میں سے کوئی نہیں
_حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
A. 2
B. 3
C. 4
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا __؟
A. 10 سال
B. 12 سال
C. 5 سال
D. 15 سال
کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟
A. غزوہ غابہ
B. غزوہ خندق
C. غزوہ حنین
D. غزوہ احد
حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی __؟
A. کھا نسی
B. خارش
C. یرقان
D. طاعون
ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا__؟
A. حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ
B. حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری
C. حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
D. حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ