A. سورة یسن
B. سورة الرحمن
C. سورة البقرہ
D. سورة النور
Category: Full List
The house of which companion became the centre of preaching of Islam?
A. Hazrat Abu Bakr (RA)
B. Hazrat Usman (RA)
✔ C. Hazrat Arqam (RA)
D. Hazrat Talha (RA)
غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟
A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
B. حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ
C. حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ
D. حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
How many months before the birth of the Holy Prophet (SAW) did Hazrat Abdullah ibn Abdul Muttalib die?
A. Two months
B. Four months
✔ C. Six months
D. One month
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟
A. حضرت ذید بن حارث رضی اللہ عنہ
B. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ
D. حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
Name the foster mother(s) of the Holy Prophet (SAW).
A. Hazrat Halima Saadia (RA)
B. Hazrat Swabia (RA)
C. None of them
✔ D. Both of them
حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _ ؟
A. دو دن بعد
B. تین دن بعد
C. سات دن بعد
D. ان میں سے کوئ نہیں
اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے __ ؟
A. حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ
B. حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ
C. حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ
اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا __ ؟
0
A. حضرت آدم أبو البشرية
B. حضرت سليمان عليه السلام
C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
D. ان میں سے کوئی نہیں
he Holy Prophet (SAW) was born in the month of __.
A. Jamadi-ul-Awwal
B. Rabi-us-Sani
C. Jamadi-us-Sani
✔ D. Rabi-ul-Awwal