A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
Category: css
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟
A. جنگ حنین
B. جنگ صفین
C. جنگ موتہ
D. جنگ جمل
تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟
A. حبیب ﷲ
B. گلزار احمد
C. منظور اختر
D. احسان ﷲ خان
پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟
A. سائیں محمد افضل
B. محمد غم خا
C. فتح محمد
D. سید احمد شاہ
. تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے؟
A. شبیر حسن
B. حبیب احمد
C. محمد شریف
D. مسعود الحسن
حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟
A. فضل الحسن
B. وصی احمد
C. امانت علی
D. محمد حسین
داغ کا اصل نام کیا ہے؟
A. پنڈت رتن ناتھ
B. مرزا سلامت علی
C. نواب مرزا خاں
D. محمد طفیل
سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟
A. حضرت ادریس علیہ السلام
B. حضرت عیسیٰ علیہ اسلام
C. حضرت شیث علیہ السلام
D. حضرت آدم علہ السلام
اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟
A. قیامت پر ایمان رکھنا
B. اللہ پر ایمان لانا
C. حج کرنا
D. جہاد کرنا
اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟
A. اللہ تعالیٰ کے ناموں کو
B. الہامی کتب کے ناموں
C. پیغمبروں کے ناموں کو
D. نبیاء کرام کے ناموں کو