A. No deity except Allah ✅
B. Prophethood
C. The hereafter life
D. Angels
Category: css
قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟
A. 78
B. 80
C. 86
D. 90
قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟
A. 25
B. 28
C. 32
D. 34
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے __ ؟
A. ؓ حضرت ابو الدحداح
B. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
C. ؓ حضرت ابو الد رداء
D. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _ البدایہ ص 120 ج 1؟
A. 60 دن تک
B. 70 دن تک
C. 40 دن تک
D. 07 دن تک
غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _ ؟
A. حضرت زیدؓ بن حارثہ
B. حضرت حاطبؓ بن عمرو
C. حضرت سعد بن عبادہؓ
D. حضرت ابو الد رداءؓ
ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے __ ؟
A. گیارہ
B. بارہ
C. پندرہ
D. سترا
کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _ ؟
A. حضرت خدیجہؓ
B. حضرت سودہؓ
C. حضرت ماریہؓ
D. حضرت عائشہؓ
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _؟
A. حضرت طلحہؓ
B. حضرت علیؓ
C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
D. حضرت سعد بن ابی وقاص
میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _ ؟
A. حضرت ہشامؓ بن عاص
B. حضرت اُسیدؓ بن حضیر
C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
D. حضرت حاطبؓ بن عمرو