(a) مراۃ العروس، (b) توبۃ النصوح، (c) امراؤ جان ادا، (d) گؤدان
Category: css
“مقدمہ شعر و شاعری” کس صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
(a) تاریخ، (b) سوانح، (c) تنقید، (d) ناول
“میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر” یہ کس کا مشہور شعر ہے؟
(a) مجروح سلطان پوری، (b) فیض احمد فیض، (c) ساحر لدھیانوی، (d) قتیل شفائی
میر انیس کس صنفِ سخن کے بادشاہ مانے جاتے ہیں؟
(a) غزل، (b) قصیدہ، (c) رباعی، (d) مرثیہ
جدید اردو نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
(a) غالب، (b) حالی، (c) محمد حسین آزاد، (d) شبلی
کس شاعر کو ‘شاعرِ انقلاب’ کہا جاتا ہے؟
(a) حفیظ جالندھری، (b) احمد فراز، (c) جوش ملیح آبادی، (d) ساحر لدھیانوی
مسدس “مدوجزرِ اسلام” کس نے لکھی؟
(a) علامہ اقبال، (b) الطاف حسین حالی، (c) شبلی نعمانی، (d) سر سید احمد خان
فیض احمد فیض کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
(a) نقش فریادی، (b) دستِ صبا، (c) زنداں نامہ، (d) شامِ شہر یاراں
“گلزارِ نسیم” کس کی مثنوی ہے؟
(a) دیا شنکر نسیم، (b) میر حسن، (c) میر درد، (d) آتش
قصیدہ “برکھا رت” کس شاعر نے لکھا؟
(a) سودا، (b) میر تقی میر، (c) ذوق، (d) غالب