A) سودا
B) میر
C) غالب
D) داغ
Category: css
علامہ اقبال کو کس لقب سے یاد کیا جاتا ہے؟
A) شاعر مشرق
B) مصور پاکستان
C) حکیم الامت
D) سب درست ہیں
میر تقی میر کو کس لقب سے یاد کیا جاتا ہے؟
A) استاد الشعراء
B) خدائے سخن
C) شاعر مشرق
D) فصیح الملک
غالب کا دیوان کس نام سے مشہور ہے؟
A) کلیات غالب
B) دیوان غالب
C) انتخاب غالب
D) بزم غالب
اکبر الہ آبادی کا اصل نام؟
A) سید اکبر حسین
B) اکبر احمد خان
C) اکبر خان
D) محمد اکبر
فیض احمد فیض کا تعلق کہاں سے تھا؟
A) دہلی
B) لاہور
C) سیالکوٹ
D) کراچی
حالی کا اصل نام کیا تھا؟
A) شبلی نعمانی
B) عبدالحلیم
C) الطاف حسین
D) اکبر حسین
مرزا غالب کا اصل نام کیا ہے؟
A) غالب احمد خان
B) اسد اللہ خان
C) میرزا نوشہ
D) غلام احمد
اردو زبان کا پہلا شاعر کون تھا؟
A) میر تقی میر
B) امیر خسرو
C) غالب
D) سودا
What is the synonym of “reverie”?
A. Daydream
B. Palimpsest
C. Curio
D. None of these
✅ Correct Answer: A. Daydream
