A. سعد
B. وہب بن ربیعہ
C. ثابت بن دقش
D. عبد عمرو
Category: Urdu
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟
A. ایک ہجری
B. دو ہجری
C. چار ہجری
D. تین ہجری
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟
A. ابن عرقہ
B. شمر
C. طعیہ بن عدی
D. ابو جہل
حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟
A. حضرت عثمانؓ
B. حضرت عائشہ ؓ
C. حضرت امیر معاویہؓ
D. ؓحضرت علی
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟
A. طیار
B. زاہد
C. امین
D. بیضاء
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری سمیت تینوں بھائی اپنے آپ کو کیا کہلاتے تھے؟
A. ابناءِ بیضاء
B. ابن ربیعہ
C. ابن وہب
D. ابن فہری
ابو الفتح ” کون سے فرشتے کی کنیت ہے _ ؟
A. حضرت جبرئیلؑ علیہ السلام
B. حضرت اسرافیلؑ علیہ السلام
C. حضرت میکائیلؑ علیہ السلام
D. حضرت عزرائیلؑ علیہ السلام
غزوہ احد کس سنہ میں پیش آیا؟
A. 2ھ
B. 4ھ
C. 3ھ
D. 5ھ
قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟
A. 78
B. 80
C. 86
D. 90
قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟
A. 25
B. 28
C. 32
D. 34