A) فارسی
B) عربی
C) ترکی
D) انگریزی
Tag: css urdu paper preparation
اردو کا پہلا شاعر جس نے رباعی کہی؟
A) سودا
B) ولی دکنی
C) امیر خسرو
D) میر
“اردو لغت بورڈ” کہاں قائم ہوا؟
A) لاہور
B) کراچی
C) دہلی
D) اسلام آباد
لفظ “شاعر” کا مطلب؟
A) لکھنے والا
B) محسوس کرنے والا
C) سنانے والا
D) راوی
پاکستان کی قومی زبان اردو کب قرار دی گئی؟
A) 1947
B) 1948
C) 1956
D) 1973
اردو کے پہلے روزنامہ اخبار کا نام؟
A) جنگ
B) دہلی اردو اخبار
C) امروز
D) ہلال
لفظ اردو کا مطلب؟
A) لشکر
B) علم
C) قوم
D) شہر
اردو میں کتنے حروفِ تہجی ہیں؟
A) 28
B) 35
C) 36
D) 37
اردو کا رسم الخط؟
A) دیوناگری
B) نستعلیق
C) کوفی
D) رومن
لسانیات، محاورے و دیگراردو کہاں سے وجود میں آئی؟
A) دہلی و اودھ
B) پنجاب
C) سندھ
D) ایران