(a) رتن ناتھ سرشار، (b) ڈپٹی نذیر احمد، (c) غالب، (d) پریم چند
Tag: mpt urdu solved mcqs
ناول “آگ کا دریا” کس نے لکھا ہے؟
(a) سعادت حسن منٹو، (b) عصمت چغتائی، (c) قرۃ العین حیدر، (d) شوکت صدیقی
“آبِ حیات” کے مصنف کون ہیں؟
(a) حالی، (b) محمد حسین آزاد، (c) شبلی نعمانی، (d) سر سید احمد خان
اردو کا پہلا ناول کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟
(a) مراۃ العروس، (b) توبۃ النصوح، (c) امراؤ جان ادا، (d) گؤدان
“مقدمہ شعر و شاعری” کس صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
(a) تاریخ، (b) سوانح، (c) تنقید، (d) ناول
“میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر” یہ کس کا مشہور شعر ہے؟
(a) مجروح سلطان پوری، (b) فیض احمد فیض، (c) ساحر لدھیانوی، (d) قتیل شفائی
میر انیس کس صنفِ سخن کے بادشاہ مانے جاتے ہیں؟
(a) غزل، (b) قصیدہ، (c) رباعی، (d) مرثیہ
جدید اردو نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
(a) غالب، (b) حالی، (c) محمد حسین آزاد، (d) شبلی
کس شاعر کو ‘شاعرِ انقلاب’ کہا جاتا ہے؟
(a) حفیظ جالندھری، (b) احمد فراز، (c) جوش ملیح آبادی، (d) ساحر لدھیانوی
مسدس “مدوجزرِ اسلام” کس نے لکھی؟
(a) علامہ اقبال، (b) الطاف حسین حالی، (c) شبلی نعمانی، (d) سر سید احمد خان