A. محاورہ ہے
B. روز مرہ ہے
C. محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Tag: mpt urdu solved mcqs
حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رض
حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے __ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.
A. سلام کرتا
B. دودھ پلاتا
C. تکیہ رکھتا
D. خوشبو پیش کرت
کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟
A. اختر شیرانی
ٓB. اختر حسین رائے پوری
C. کوئی نہیں
D. اصغر گونڈوی
مرزاغالب نے اسد تخلص ترک کر کے غالب تخلص اپنایا
A. ١٨١٢
B. ١٨١٩
C. ١٧١٢
D. ١٨١٣
محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ
.جمعیت العلمائے ہند کا قیام عمل میں کب آیا
A. 1900
B. 1909
C. 1919
D. 1920
اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے۔
A. اندر سبھا
B. ۔تعلیم بالغان
C. رستم سہراب
D. انار کلی
الطاف حسین حالی نے مسدس حالی کب لکھی؟
A. 1877
B. 1876
C. 1879
D. 1900