A) میر تقی میر
B) امیر خسرو
C) غالب
D) سودا
Tag: team pengravity css preparation
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟
A. تربیلا بجلی گھر
B. منگلا بجلی گھر
C. راول بجلی گھر
D. وارسک بجلی گھر
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
A. سورۃ المومنون
B. سورۃ النور
C. سورۃ المدثر
D. سورۃ المزمل
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
A. سات خطبات
B. پانچ خطبات
C. چار خطبات
D. تین خطبات
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
A. سبز
B. سرخ
C. سفید
D. کالا
وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟
A. حضرت ایوب انصاریؓ
B. حضرت ابوذر غفاریؓ
C. حضرت بلال حبشیؓ
D. حضرت ولیدؓ بن ولید
اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟
A. اردن
B. شام
C. مصر
D. لیبیا
ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
A. عبداللہ بن رواحہؓ
B. عبداللہ بن عباسؓ
C. عبداللہ بن مسعودؓ
D. عبداللہ بن عمرؓ
قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
A. مولوی مراد اللہ سنبھلی
B. شاہ عبدالقادر
C. شاہ رفیع الدین
D. احمد فراز
پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
A. جنگ
B. خبریں
C. کوہ نور
D. نوائے وقت