A. 60
B. 70
C. 75
D. ان میں سے کوئی نہیں
Tag: team pengravity css preparation
_حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
A. 2
B. 3
C. 4
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا __؟
A. 10 سال
B. 12 سال
C. 5 سال
D. 15 سال
کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟
A. غزوہ غابہ
B. غزوہ خندق
C. غزوہ حنین
D. غزوہ احد
حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی __؟
A. کھا نسی
B. خارش
C. یرقان
D. طاعون
ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا__؟
A. حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ
B. حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری
C. حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
D. حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ
حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
A. ایک سو پچاس
B. ایک سو چالیس
C. ایک سو ستّر
D. ایک سو ساٹھ
حضور ؐ کا ساتویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے __ ؟
A. عبدالخالق
B. محب
C. مقرب
D. مجیب
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟
A. طیار
B. امین
C. نعم الرجل
D. زاہد
حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں __؟
A. اسماء
B. ام عمارہ
C. سلافہ بنت اہزا
D. صفیہ