A) شور مچانا
B) آسمان دیکھنا
C) دعا کرنا
D) کچھ نہیں
Tag: team pengravity css preparation
اردو میں سب سے زیادہ اثر کس زبان کا ہے؟
A) فارسی
B) عربی
C) ترکی
D) انگریزی
اردو کا پہلا شاعر جس نے رباعی کہی؟
A) سودا
B) ولی دکنی
C) امیر خسرو
D) میر
“اردو لغت بورڈ” کہاں قائم ہوا؟
A) لاہور
B) کراچی
C) دہلی
D) اسلام آباد
لفظ “شاعر” کا مطلب؟
A) لکھنے والا
B) محسوس کرنے والا
C) سنانے والا
D) راوی
پاکستان کی قومی زبان اردو کب قرار دی گئی؟
A) 1947
B) 1948
C) 1956
D) 1973
اردو کے پہلے روزنامہ اخبار کا نام؟
A) جنگ
B) دہلی اردو اخبار
C) امروز
D) ہلال
لفظ اردو کا مطلب؟
A) لشکر
B) علم
C) قوم
D) شہر
اردو میں کتنے حروفِ تہجی ہیں؟
A) 28
B) 35
C) 36
D) 37
اردو کا رسم الخط؟
A) دیوناگری
B) نستعلیق
C) کوفی
D) رومن