(a) نقش فریادی، (b) دستِ صبا، (c) زنداں نامہ، (d) شامِ شہر یاراں
Tag: urdu idioms mcqs
“گلزارِ نسیم” کس کی مثنوی ہے؟
(a) دیا شنکر نسیم، (b) میر حسن، (c) میر درد، (d) آتش
قصیدہ “برکھا رت” کس شاعر نے لکھا؟
(a) سودا، (b) میر تقی میر، (c) ذوق، (d) غالب
“نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا” یہ کس شاعر کا مصرع ہے؟
(a) میر، (b) غالب، (c) مومن، (d) اقبال
اردو شاعری میں “باغی شاعر” کے نام سے کون مشہور ہوئے؟
(a) میر تقی میر، (b) جوش ملیح آبادی، (c) احمد ندیم قاسمی، (d) حفیظ جالندھری
“غالب” کا اصل نام کیا تھا؟
(a) مرزا اسد علی بیگ، (b) مرزا اسد اللہ بیگ، (c) مرزا سلامت علی، (d) مرزا نوشہ
نظم “شکوہ” اور “جواب شکوہ” کس شاعر کی ہیں؟
(a) حالی، (b) جوش ملیح آبادی، (c) فیض احمد فیض، (d) علامہ اقبال
مثنوی “سحر البیان” کس کی تصنیف ہے؟
(a) میر تقی میر، (b) میر حسن، (c) دیا شنکر نسیم، (d) شوق قدوائی
غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں؟
(a) مقطع، (b) مطلع، (c) بیت، (d) قافیہ
“خدائے سخن” کس شاعر کا لقب ہے؟
(a) غالب، (b) میر تقی میر، (c) درد، (d) آتش