(a) کلیم الدین احمد، (b) سید احتشام حسین، (c) محمد حسن عسکری، (d) آل احمد سرور
Tag: urdu mcqs preparation
“حلقہ اربابِ ذوق” کی بنیاد کہاں رکھی گئی؟
(a) دہلی، (b) لاہور، (c) لکھنؤ، (d) علی گڑھ
مشہور سفرنامہ “ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں” کس نے لکھا؟
(a) اشفاق احمد، (b) مستنصر حسین تارڑ، (c) ابنِ انشاء، (d) محمد حسین آزاد
اردو کا پہلا افسانہ کون سا مانا جاتا ہے؟
(a) دنیا کا سب سے انمول رتن، (b) لحاف، (c) سجدہ، (d) نیا قانون
ناول “اُداس نسلیں” کس نے لکھا ہے؟
(a) قرۃ العین حیدر، (b) عبداللہ حسین، (c) منشا یاد، (d) انتظار حسین
سر سید احمد خان کی ادبی تحریک کو کیا کہتے ہیں؟
(a) رومانوی تحریک، (b) علی گڑھ تحریک، (c) ترقی پسند تحریک، (d) جدیدیت
“شہاب نامہ” کس صنفِ ادب سے تعلق رکھتا ہے؟
(a) ناول، (b) سفرنامہ، (c) خودنوشت سوانح، (d) افسانہ
افسانوی مجموعہ “انگارے” کس تحریک کا نقطہ آغاز تھا؟
(a) ترقی پسند تحریک، (b) علی گڑھ تحریک، (c) حلقہ اربابِ ذوق، (d) رومانوی تحریک
“چچا چھکن” کس ادیب کا مشہور مزاحیہ کردار ہے؟
(a) پطرس بخاری، (b) امتیاز علی تاج، (c) مشتاق احمد یوسفی، (d) رشید احمد صدیقی
اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری کون سی ہے؟
(a) یادوں کی بارات، (b) کالا پانی، (c) شہاب نامہ، (d) برگد