A. جمعرات کے دن
B. جمعہ کے دن
C. ہفتہ کے دن
D. پیر کے دن
Tag: urdu syllabus css preparation
حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟
A. تلوار بنائی
B. ہتھوڑا بنایا
C. سوئی بنائی
D. چھری بنائی
سب سے پہلے جنت سے سرزمین پر کن کو اتارا گیا ؟
A. ابلیس کو
B. مور کو
C. حضرت حوا علیہ السلام کو
D. حضرت آدم علیہ السلام کو
سب سے پہلے سورج کون سے دن طلوع ہوا ؟
A. جمعرات کے دن
B. جمعہ کے دن
C. ہفتہ کے دن
D. پیر کے دن
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
A. ایک دن کی مسافت
B. تین دن کی مسافت
C. سات دن کی مسافت
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت آدم علیہ السلام نے بیت اللہ شریف کی تعمیر میں کتنی قسم کا پتھر استعمال کیا ؟
A. طور سینا اور طور زیتون پتھر
B. کوہ لبنان پتھر
C. جبل حرا پتھر
D. ان سب کا پتھر
حضرت آدم علی السلام نے سرزمین ہند سے پیدل چل کر کتنے حج کیے ؟
A. چالیس حج
B. بیالیس حج
C. پینتالیس حج
D. پچاس حج
حضرت آدم علیہ السلام کی جمعہ کے دن کون سے وقت میں جنت سے نکلے ؟
A. فجر اور ظہر کے درمیان میں
B. ظہر اور عصر کے درمیان میں
C. عصر اور مغرب درمیان میں
D. مغرب اور عشاء کے درمیان میں
امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟
A. پیر کے دن
B. بدھ کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن