A. ٹھرے ہوئے پانی کا
B. سفید موتی کا
C. لوہے کا
D. تانبے کا
Tag: urdu syllabus css preparation
چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے __ ؟
A. ٹھرے ہوئے پانی کا
B. سفید موتی کا
C. لوہے کا
D. تانبے کا
پانچواں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے __ ؟
A. چاندی کا
B. سونے کا
C. سفید زمرد
D. سفید موتی کا
چھٹا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے __ ؟
A. چاندی کا
B. سونے کا
C. سفید زمرد
D. سفید موتی کا
ساتوں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے __ ؟
A. چاندی کا
B. سونے کا
C. سفید زمرد
D. سفید موتی کا
بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے __ ؟
A. حضرت يعقوب ( إسرائيل
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت لوط عليه السلام
D. حضرت أيوب عليه السلام
رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _ ؟
A. حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا _؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلام
وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا __ ؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلام
حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _؟
A. پانچ
B. پندرہ
C. پچیس
D. چھبیس