A. غالب
B. حالی
C. اقبال
D. میر درد
Tag: urdu syllabus css preparation
اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کئے ؟
A. 5
B. 6
C. 7
D. 8
ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟
A. حبیب جالب
B. صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
C. احمد تبسم
D. احمد فراز
میں آپ کا __ ہوں
A. مشکور
B. ممنون
C. تابعدار
D. ممنون ومشکور
اردو کس زبان کا لفظ ؟
0
A. ترکی
B. عربی
C. فارسی
D. ان میں سے کوئی نہیں
‘آبِ حیات’ کی تصنیف کس نے کی؟
A. حالی
B. سرسید احمد خان
C. محمد حسین آزاد
D. شبلی نعمانی
اردو کے پہلے اخبار کا نام کیا تھا؟
A. زمیندار
B. ہلال
C. جامع اخبار
D. دہلی اردو اخبار
اردو ادب میں آئینی اصلاحات پر سب سے پہلے موضوع کس نے پیش کیا؟
A. مرزا غالب
B. الطاف حسین حالی
C. مرزا داغ دہلوی
D. محمد حسین آزاد
غالب کا اصل نام کیا تھا؟
A. مرزا اسد اللہ بیگ خان
B. مرزا غالب دہلوی
C. مرزا نوشا
D. مرزا ادیب
اردو کا لفظ ‘اردو’ اصل میں کس زبان سے ماخوذ ہے؟
A. ترکی
B. فارسی
C. عربی
D. ان میں سے کوئی نہیں