A. سورۃ توبہ۔
B. سورۃ یونس۔
C. سورۃ البقرہ۔
D. سورۃ الرحمن۔
Tag: urdu syllabus css preparation
قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟
A. سورۃ البقرہ۔
B. سورۃ یسین۔
C. سورۃ الرحمن۔
D. سورۃ النمل۔
لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی دفعہ ہوا ہے؟
A. 5 دفعہ
B. 9 دفعہ
C. 7 دفعہ
D. 3 دفعہ
دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟
A. سنگاپور۔
B. جرمنی۔
C. ایران۔
D. ایتھوپیا
دنیا کا سب سے گہرا غار پاران کہاں واقع ہے؟
A. جارجیہ
B. جرمنی
C. سنگاپور
D. ایران
دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟
A. ایران
B. جرمنی
C. سنگاپور
D. میکسیکو
نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟
A. کارتوگرافی
B. ڈرماٹولوجی
C. کارٹولوجی
D. کارڈیولوجی
زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟
A. 48.5میل فی سیکنڈ
B. 18.5میل فی سیکنڈ
C. 30.7میل فی سیکنڈ
D. 12.8میل فی سیکنڈ
ہندوستان پر مغلیہ خاندان کے کتنے بادشاہوں نے حکومت کی؟
A. 15
B. 10
C. 21
D. 17
برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کی عمر ملکہ بنتے وقت کتنی تھی؟
0
A. 19 سال
B. 18 سال
C. 24 سال
D. 21 سال