A. فارسِ رسول
B. بر
C. طیار
D. زاہد
Tag: urdu writers mcqs
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟
A. آٹھ
B. نو
C. چار
D. دو
حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں _؟
A. ایک سو پچاس
B. ایک سو دس
C. ایک سو اسّی
D. ایک سو ستّر
حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے __؟
A. حضرت ابو بکر صدیق
B. حضرت عمر فاروق
C. حضرت علی
D. حضرت عثمان
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی __؟
A. ؓحضرت ابو بکر صدیق
B. ؓحضرت عمر فاروق
C. ؓحضرت علی
D. ؓحضرت عثمان
حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا__؟
A. سلمیٰ
B. بنو سلمہ
C. بنو عبد الاشہل
D. بنو مخزوم
حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _؟
A. عبدالوہاب
B. مجتبی
C. مظہر
D. مجیب
حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _ ؟
A. مرتضی
B. عبدالمجید
C. مظہر
D. مجیب
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _؟
A. شام
B. یمن
C. مدینہ
D. مکہ
حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے __ ؟
0
A. مزکی
B. عبدالقادر
C. مجیب
D. مظہر