جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟

0
A. حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ
B. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ
D. حضرت حضرت علی رضی الله عنہ