A. فارقلیط
B. فارقیط
C. صادق
D. احمد
Author: Ahmed Raza
دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟
A. یورپ
B. شمالی امریکہ
C. افریکہ
D. جنوبی امریکہ
خواتین کا علمی سال پہلی مرتبہ کب منایا گیا تھا؟
A. 1960
B. 1966
C. 1975
D. 1978
ناروے سویڈن سے کس سن میں الگ ہوا تھا؟
A. 1900
B. 1902
C. 1905
D. 1907
سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟
A. فری ٹاون
B. ڈبلن
C. لاپاز
D. کمپالا
سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟
A. ولنگٹن
B. سٹاک ہوم
C. اوسلو
D. کھٹمنڈو
سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟
A. 1958
B. 1964
C. 1971
D. 1975
جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. پولا
B. ڈالر
C. اسکوڈو
D. رینڈ
کیمرون کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. فرانک
B. اسکوڈو
C. ایکوایل
D. فرانک
پاکستان میں تیسرے آئین کانفاذ کب ہوا تھا؟
A. 1956
B. 1962
C. 1973
D. 1975