A. محمد علی جناح
B. سکندر مرزا
C. شہاب الدین
D. لیاقت علی خان
Author: Ahmed Raza
حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟
A. مکہ
B. مدینہ
C. طائف
D. عراق
انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟
A. 1825
B. 1830
C. 1835
D. 1837
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی؟
A. 1870
B. 1873
C. 1875
D. 1885
کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟
A. 27500
B. 28250
C. 29115
D. 29756
غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی؟
A. 1
B. 2
C. 3
D. 4
حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟
A. 31
B. 33
C. 35
D. 37
ترکی کا سکہ کون سا ہے؟
A. ترکی لیرا
B. ترکی رپیہ
C. ٹرکش ڈالر
D. ترکی دینار
ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟
A. 5انچ
B. 4انچ
C. 7انچ
D. 6انچ
ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟
A. 2.5 فٹ
B. 2.3 فٹ
C. 2.9 فٹ
D. 2.7 فٹ