0
A. 1.3 اونس
B. 1.22 اونس
C. 1.5 اونس
D. 1 اونس
Author: Ahmed Raza
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟
0
A. نذر محمد
B. عبدالحفیظ کاردار
C. عمران خان
D. خان محمد
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟
A. 1951
B. 1962
C. 1969
D. 1975
راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟
A. 1956
B. 1960
C. 1962
D. 1968
پاکستان کے شہر اسلام آباد کو کب دارالحکومت بنایا گیا تھا؟
A. 1948
B. 1959
C. 1971
D. 1985
زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟
A. ہمالیہ
B. جنوبی امریکہ
C. انٹارکٹیکا
D. شمالی امریکہ
ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟
A. ہیپییٹائٹس اے
B. ہیپاٹائٹس بی
C. ٹی بی
D. ایڈز
حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟
A. 60
B. 70
C. 75
D. ان میں سے کوئی نہیں
_حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
A. 2
B. 3
C. 4
D. ان میں سے کوئی نہیں