A. حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Category: css
آپؐ نے حضرت خدیجہؓ کو مہر میں کتنے اونٹ دیے _ ؟
A. 10
B. 20
C. 70
D. 40
The function of Hazrat Jibra’eel (AS) is to __?
A. Make rain and provide food to Allah’s creatures
B. Take out souls of life-bearing creatures
C. Bring Allah’s message and commands to His prophets (AS) ✅
D. Blow the trumpet on the Day of Judgment
معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __؟
A. حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی
B. حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم
C. حضرت صبیحؓ
D. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
Name the Angel who takes out the souls of life-bearing creatures?
A. Hazrat Israel (AS) ✅
B. Hazrat Jibra’eel (AS)
C. Hazrat Israfeel (AS)
D. None of them
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __؟
A. بنو مطلب
B. بنو مخزوم
C. بنو ہاشم
D. ان میں سے کوئی نہیں
جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا_؟
A. شمر
B. شیبہ
C. ابو جہل
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_؟
A. ابو عبداﷲ
B. ابو اسحٰق
C. ابو معاویہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_؟
A. زاہد
B. طیار
C. شیخ المہاجرین
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_؟
A. سخیلہ
B. سلمیٰ
C. نائلہ
D. ہندہ