A. خالہ زاد بہن
B. پھوپھی زاد بہن
C. آپؐ کی ذوجہ کی بہن
D. B اور C دونوں
Category: css
موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے __ ؟
A. ریان
B. ساحران
C. قارون
D. ان میں سے کوئی نہیں
اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _ ؟
A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _ ؟
A. حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ
D. حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ
حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا ” ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی __ ؟
0
A. حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا __ ؟
A. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
B. ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
C. ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
D. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
حضرت شعیب علیہ سلام کی قوم پر عذاب کتنے دن تک رہا _ ؟
A. ایک دن
B. تین دن
C. پانچ دن
D. سات دن
حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا __ ؟
A. بکری کا گوشت
B. من و سلویٰ
C. درخت کے پتے
D. ہری گھاس
اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا __ ؟
A. حضرت آدم ( أبو البشرية )
B. حضرت داود عليه السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد ؐ
اس صحابیؓ کا نام بتائیے جب حضورؐ کوئی نکاح فرماتے تو وہ صحابیؓ اپنا ایک گھر آپؐ کو ہدیہ کر دیتے _ ؟
A. حضرت حارثہ بن زید انصاریؓ
B. حضرت حارثہ بن نعیم ؓ
C. حضرت نعمان بن ابو خزمہؓ
D. حضرت حارثہ بن نعمان ؓ