A. 51
B. 52
C. 53
D. 55
Category: Urdu
فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا__ ؟
A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _ ؟
A. حضرت نوفل بن حارث ؓ
B. حضرت فضل ابن عباس ؓ
C. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ
D. حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے __ ؟
A. سورة جن
B. سورة یسن
C. سورة الرحمن
D. سورة البقرہ
جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی __ ؟
A. حضرت زبیر ابن العوام ؓ
B. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
C. حضرت ابو دجانہؓ
D. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _؟
0
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓ
حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا __ ؟
A. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
B. حضرتسعدبن معاذ ؓ
C. حضرت معاذ بن جبل ؓ
D. حضرت زبیر ابن العوام ؓ
حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی _ ؟
A. تیس ہزار دینار
B. چالیس ہزار دینار
C. پچاس ہرار دینار
D. ایک لاکھ دینار
اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _؟
A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
B. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ
C. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
D. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ
غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا __ ؟
0
A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
C. حضرت حباب بن المند ؓ
D. حضرت سعد بن عبادہ ؓ