A. سورة آل بقرہ
B. سورة آل عمران
C. سورة آل ابر ہیم
D. سورة آل حج
Category: Urdu
اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا __ ؟
A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا __ ؟
A. حضرت ذید بن حارث ؓ
B. حضرت زید بن ثابت ؓ
C. حضرت زید بن ارقم ؓ
D. حضرت زید بن حارثہ ؓ
سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے __ ؟
0
A. حضرت ابو بکر ؓ
B. حضرت علی ؓ
C. حضرت ذید بن حارث ؓ
D. حضرت عمران ؓ بن حصین
حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _ ؟
A. دو دن بعد
B. تین دن بعد
C. سات دن بعد
D. ان میں سے کوئ نہیں
بتائیے کس صحابی نے حضرت جبرائیلؑ کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _؟
A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
B. حضرت زیدؓ بن حارث
C. حضرت امیر حمزہؓ
D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے __؟
A. المزمل
B. سورۃ المدثر
C. سورۃ النور
D. سورۃ المومنون
حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟
A. حضرت عباس ؓ
B. حضرت زبیر ؓ
C. حضرت حمزہؓ
D. ان میں سے کوئی نہیں
حضورؐ کے چچا حضرت عباس ؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی ؟
1
A. حضرت عمر فاروقؓ
B. حضرت ابو بکر ؓ
C. حضرت عثمان ؓ
D. حضرت علی
حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟
A. بیالیس ماہ تک
B. اکتیس ماہ تک
C. چالیس ماہ تک
D. تیس ماہ تک