A. اسماء
B. ام عمارہ
C. سلافہ بنت اہزا
D. صفیہ
Tag: urdu syllabus css preparation
حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں _؟
A. سلمیٰ
B. نائلہ
C. کبثہ بن مظہر
D. حبتہ بن مالک
حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا __؟
A. فارسِ رسول
B. بر
C. طیار
D. زاہد
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟
A. آٹھ
B. نو
C. چار
D. دو
حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں _؟
A. ایک سو پچاس
B. ایک سو دس
C. ایک سو اسّی
D. ایک سو ستّر
حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے __؟
A. حضرت ابو بکر صدیق
B. حضرت عمر فاروق
C. حضرت علی
D. حضرت عثمان
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی __؟
A. ؓحضرت ابو بکر صدیق
B. ؓحضرت عمر فاروق
C. ؓحضرت علی
D. ؓحضرت عثمان
حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا__؟
A. سلمیٰ
B. بنو سلمہ
C. بنو عبد الاشہل
D. بنو مخزوم
حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _؟
A. عبدالوہاب
B. مجتبی
C. مظہر
D. مجیب
حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _ ؟
A. مرتضی
B. عبدالمجید
C. مظہر
D. مجیب