A. شام
B. یمن
C. مدینہ
D. مکہ
Tag: urdu syllabus css preparation
حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے __ ؟
0
A. مزکی
B. عبدالقادر
C. مجیب
D. مظہر
حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے __؟
A. مزکی
B. مجیب
C. عبدالقدوس
D. مظہر
حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _ ؟
A. مزکی
B. محب
C. مجیب
D. مقرب
حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے __؟
A. مزکی
B. محب
C. مظہر
D. مجیب
اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے __ ؟
A. حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
B. حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا
C. حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا
D. حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
A. عقاب
B. مرخور
C. چیتا
D. اونٹ
کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟
A. حضرت اسماعیل علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت سلمان علیہ السلام
D. حضرت ابراہیم علیہ السلام
اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟
A. حضرت اسماعیل علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت سلمان علیہ السلام
D. حضرت ابراہیم علیہ السلام
جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟
A. تیس ہزار
B. چالیس ہزار
C. پچس ہزار
D. ستر ہزار