A. داود بن نورا
B. عمالیق بن خمیر۔
C. عوف بن صبرہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
Tag: urdu writers mcqs
یہودیوں نےعیسی علیہ السلام کے قتل کا منصوبہ بنا کر کس شخص کو بھیجا تھا ؟
A. ططیانوس
B. عوف بن صبرہ
C. یہوداہ نامی
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟
A. حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ
B. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
C. حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟
A. پہلے آسمان پر
B. دوسرے آسمان پر
C. تیسرے آسمان پر
D. چوتھے آسمان پر
“بحر النقم” نامی دریا کون سے آسمان پر ہے جو دنیا سے سات گنا بڑا ہے؟
A. ساتویں آسمان پر
B. چوتھے آسمان پر
C. تیسرے آسمان پر
D. دوسرے آسمان پر
انسان کے مقابلے میں جنات کی تعداد کتنی گنا ہے ؟
A. سات گنا
B. آٹھ گنا
C. نو گنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
A. سات گنا
B. آٹھ گنا
C. نو گنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟
A. تیسرے آسماب پر
B. چوتھے آسمان پر
C. پانچویں آسمان پر
D. چھٹا آسمان پر
کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟
A. حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت
B. حضرت بلال رضی اللہ عنہ
C. عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
D. حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _ ؟
A. حضرت لوط علیہ السلام
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم