اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _ ؟

A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ

فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا__ ؟

A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ