A. سلیم شاہ
B. فواد شاہ
C. شاہ فاروق
D. رضا شاہ پہلوی
Tag: urdu writers mcqs
برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟
A. آرڈر آف میرٹ
B. رائیل ریڈ کراس
C. وکٹوریہ کراس
D. جارج کراس
انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. ملٹن
B. رودکی
C. وکٹر
D. ہومر
اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. اکبر
B. جرأت
C. غالب
D. فیض
عینک کس ملک کی ایجاد ہے؟
A. اسکاٹ لینڈ
B. امریکہ
C. برطانیہ
D. اٹلی
کارٹون فلم کا موجد کون تھا؟
A. روب گولڈبرگ
B. بوب کلمپیٹ
C. والٹ ڈزنی
D. تھامس ناسٹ
قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟
A. اٹلی
B. برطانیہ
C. امریکہ
D. چین
الجبرا کے بانی کا نام بتائیں؟
A. جابر بن حیان
B. عمر خیام
C. موسیٰ الخوارزمی
D. فرانسوا وییٹ
ائیرکنڈیشنگ کس نے ایجاد کیا تھا؟
A. تھامس ناسٹ
B. بوب کلمپیٹ
C. ویلس کیریر
D. والٹ ڈزنی
ائیرکنڈیشنگ کب ایجاد ہوا تھا؟
A. 1913
B. 1985
C. 1902
D. 1926