A. ڈاکٹر لڈوگ زیمن
B. ڈاکٹر گراہم بیل
C. رائٹ برادرز
D. ایڈیسن
Tag: urdu writers mcqs
ہوائی جہاز کب ایجاد ہوا تھا؟
A. 1928
B. 1903
C. 1911
D. 1926
ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟
A. گگلیمو مارکونی
B. کارل بینز
C. ولہلم کونریڈ روئینتجن
D. گوٹلب ڈائملر
آٹو موبائل انجن کس کی ایجاد ہے؟
A. گوٹلب ڈائملر
B. ولہلم کونریڈ روئینتجن
C. کارل بینز
D. جارج سٹیفنسن
آٹو موبائل انجن کب ایجاد ہوا تھا؟
1
A. 1865
B. 1875
C. 1879
D. 1885
پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟
A. کراچی
B. لاہور
C. فیصل آباد
D. اسلام آباد<
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
A. 881,913مربع کلو میٹر
B. 987512مربع کلو میٹر
C. 459876مربع کلو میٹر
D. 1569096مربع کلو میٹر
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
A. عقاب
B. مرخور
C. اونٹ
D. چیتا
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟
A. نواب زادہ لیاقت علی خان
B. قائداعظم محمد علی جناح
C. علامہ اقبال
D. عبدالرحمٰن چغتائی
سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟
A. فضل الرحمٰن
B. میاں عبدالرشید
C. نواب زادہ لیاقت علی خان
D. عبدالرحمٰن چغتائی