A. کاربن مونو آکسائیڈ
B. کاربن ڈائی آکسائیڈ
C. ہائیڈروجن
D. آکسیجن
Tag: urdu writers mcqs
نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟
A. 1903
B. 1905
C. 1907
D. 1909
دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟
A. افریقہ
B. ایشیا
C. جنوبی امریکہ
D. شمالی امریکہ
پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟
A. چھانگا مانگا
B. چیچاوتنی
C. کھپرو
D. جھانگڑ
پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
0
A. سیالکوٹ
B. سوات
C. ایوبیہ
D. کراچی
پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟
A. موتیا کا پھول
B. چھمبا کا پھول
C. گلاب کا پھول
D. چنبیلی کا پھول
کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟
A. 1950
B. 1955
C. 1960
D. 1975
پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟
A. تیرا اگست 1947
B. 1950 تیرا اگست
C. 1954 تیرا اگست
D. 1958 تیرا اگست
سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟
A. درہ شانگلا
B. درہ خوجک
C. درہ ٹوچی
D. درہ خیبر
منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟
A. دریائے جہلم
B. دریائے چناب
C. دریائے راوی
D. دریائے سندھ