A. 140914
B. 149870
C. 154120
D. 159873
Tag: urdu writers mcqs
حج کس ہجری میں فرض ہوا؟
A. 8
B. 9
C. 10
D. 11
انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟
A. 204
B. 205
C. 206
D. 207
اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟
A. کیوی
B. چمگادڑ
C. شترمرغ
D. کوئل
سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟
A. بارہ سنگھا
B. گوریلا
C. وئیل مچھلی
D. چمگادڑ
مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟
0
A. کیوی
B. کیٹ فیش
C. سانپ
D. چمگادڑ
کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟
A. سانپ
B. اونٹ
C. وئیل مچھلی
D. شتر مرغ
انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
A. 23
B. 27
C. 31
D. 43
اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
A. ہرن
B. نیل گائے
C. بارہ سنگھا
D. بیل
جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
A. لفتھانسا ائیر لائنز
B. سیکنڈے نیوین ائیر لائنز
C. نیوس ائیر لائنز
D. رائل جرمن ائیر لائنز