A. نواب زادہ لیاقت علی خان
B. فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان
C. علامہ اقبال
D. قائداعظم محمد علی جناح
Tag: urdu writers mcqs
پاکستان کا خشک ترین صوبہ کون سا ہے؟
A. سندھ
B. پنجاب
C. بلوچستان
D. خیبر پختونخواہ
سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔
A. 7000
B. 8000
C. 8500
D. 9000
صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟
A. وائسرئے
B. ریڈ کلف
C. گالب سنگھ
D. لارڈ موونت
البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟
A. 1001
B. 1003
C. 1005
D. 1006
بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟
A. 1436
B. 1526
C. 1610
D. 1675
اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے؟
A. 807 مربع کلومیٹر
B. 870 مربع کلومیٹر
C. 906 مربع کلومیٹر
D. 990 مربع کلومیٹر
غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟
A. 2
B. 3
C. 4
D. 5
بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟
0
A. 347055
B. 347190
C. 344001
D. 346511
پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟
A. 204162
B. 205345
C. 210054
D. 217919